Tuesday, June 11, 2013


پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کے دشمنو ں کی اولین ترجیح ہے۔ اور پاکستان کی فوج کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنا ہے۔ کچھ لوگ اس بات سے متفق نہیں۔ ان تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ عراق اور لیبیا کی جنگ کا بخوبی جائزہ لیں۔ اقوامِ عالم کی اس گہری سازش کا ہی نتیجہ ہے کہ تمام سیاستدان پاکستان آرمی کے خلاف ہیں اور نعوذبااللہ اس ادارے کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔
یاد رکھیں اگر اللہ نہ کرے پاکستان آرمی نہ ہوئی تو پاکستان کا دفاع کرنے والا کو نہ ہو گا۔ پاکستان کو بچانا پاکستان آرمی کی زمہ داری ہے اور ہمارےسینکڑون جوان روزانہ شھید ہو رہے ہیں اور اپنے خون سے اپنی دھرتی کی عزت بچا رہے ہیں۔ یہ پاکستان ہماری ماں ہے اور اس کی عزت بچانے والے ہمارے محسن۔ اللہ پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین

از اوریا مقبول جان

2 comments: